برزخ کلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حقیقت محمدیہ، وحدت یعنی حقیقت محمدی برزخ ہے درمیان احدیت اور وحدیت کے (اور اس بنا پر یہ) برزخ واقع ہوا درمیان ذات اور صفات اور ظورواخفا کے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حقیقت محمدیہ، وحدت یعنی حقیقت محمدی برزخ ہے درمیان احدیت اور وحدیت کے (اور اس بنا پر یہ) برزخ واقع ہوا درمیان ذات اور صفات اور ظورواخفا کے۔